جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

سینٹ میں ناکامی، زرداری اور امپائر کی انگلی کا بیوپای۔۔! مریم نواز کا شکست تسلیم کرنے سے انکار، میدان میں آؤ، حیرت انگیز چیلنج دے دیا

datetime 12  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ انتخابات کے بعد مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ ’’شطرنج کے مُہرو!،تم جیتے نہیں، تمہیں بدترین شکست ہوئی ہے، ذرا عوام کے سامنے تو آؤ۔ واضح رہے کہ سینٹ انتخابات میں اپوزیشن اتحاد کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں، صادق سنجرانی چیئرمین سینٹ

اور سلیم مانڈوی والا ڈپٹی چیئرمین سینٹ منتخب ہو گئے ہیں، ن لیگ والے پرامید تھے کہ وہ جیت جائیں گے لیکن انہیں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نے اپنے ایک اور ٹوئیٹ میں کہا کہ ’’زرداری اور امپائر کی انگلی کا بیوپاری، تیرے دربار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے‘‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…