جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’میڈیا میں بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں جو خاص ایجنڈے کے تحت کام کر تے ہیں ‘‘آرمی چیف نے صحافیوں کو بلا کر انکے منہ پر کیا کچھ کہہ دیا

datetime 12  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی عارف نظامی کا نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کیا ہم میڈیا والے پولیرائزیشن کو تقویت دے رہے ہیں؟ انہوں نے کہا کہ گذشتہ دنوں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے میڈیا کے چیدہ ارکان کو بلایا اور گلا کیا کہ میڈیا کو اپنے معاملات میں ذمہ داری کا ثبوت دینا چاہئیے۔ انہوں نے یہ تک کہا کہ میڈیا

میں بہت سے ایسے لوگ ہیں جو ایک خاص ایجنڈے کے تحت کام کرتے ہیں اور کہیں تو لفافہ جرنلزم چلتا ہے۔ ہمیں سوچنا چاہئیے کہ ریٹنگ کی دوڑ میں اور ایجنڈے کے تحت کی جانے والی جرنلزم آگے چلی گئی ہے۔ ہمیں اور سیاستدانوں کو بھی کوڈ آف ایتھکس بنانے چاہئیں ورنہ اس ملک میں الیکشن سے قبل فساد کی فضا پیدا ہو جائے گی اور سب کچھ درہم برہم بھی ہو سکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…