ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے چیئر مین پر دورہ فیصل آباد بھاری رہا ،لیگی کارکن نے عمران خان کے منہ پر 2تھپڑ رسید کر ڈا لے،بات بڑھ گئی،خبر رساں ادارے کے انکشافات

datetime 11  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد  (آئی این پی) پی ٹی آئی کے چیئرمین پر دورہ فیصل آباد بھاری رہا ایک دھڑے کا ایئر پورٹ پر احتجاج دوسرے کا استقبال ن لیگ کے مبینہ کارکن کا عمران خان کے منہ پر تھپڑ رسید تفصیل کے مطا بق پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان پر دورہ فیصل آباد بھاری رہافیصل آباد پہنچتے ہی ایئر پورٹ پر ایک دھڑے کا استقبال دوسرے کا احتجاج دونوں دگڑے ایک دوسرے پر شدید جملے کشتے رہے عمران خان جب ممبر سازی کیمپ ملت چوک پہنچے تو مرزا رمضان نا می لیگی کارکن نے عمران خان کے منہ پر 2تھپڑ رسید کر

ڈالے چیئرمین کے گارڈز نے پکڑ کر تشدد کیا تو تھپٹر مارنے والے شخص نے کلمہ پڑھ کر کہا کہ اسے صوبائی وزیر قا نون رانا ثناء للہ خاں کے داماد شہر یار خاں نے ایسا کر نے کا لیے یہاں بھیجا تھا جبکہ اس سے پہلے جب لا ہور مین سا بق وزیر اعظم میاں نواز شریف پر جو تا پھینکا گیا تھا تو پی ٹی آئی کے چیئرمین نے اس کی مذمت کی تھی اس واقعہ کو بدتین واقعہ قرار دیتے ہوئے اس کی پرزور مذمت کیی تھی اور تھوڑی ہی دیر کے بعد مبینہ لیگی کارکن نے گاڑی کا دروازہ کھلتے ہی عمران خان کے منہ پر 2تھپڑ رسید کر دیے۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…