جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

زینب کے قاتل کی اپیل پر ارجنٹ کاز لسٹ جاری،بڑا حکم سنادیاگیا

datetime 11  مارچ‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ سات سالہ زینب کے قتل میں سزائے موت پانے والے مجرم عمران کی اپیل پر (آج )سماعت کرے گا۔ انسداد دہشتگردی عدالت سے سزا پانے والے مجرم نے سپرنٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل کی وساطت سے سزا کے خلاف اپیل دائر کی ۔لاہور ہائیکورٹ نے اپیل

پر سماعت کے لئے ارجنٹ کاز لسٹ جاری کر دی ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس شہرام سرور چوہدری پر مشتمل دو رکنی بنچ اپیل پر سماعت کرے گا۔پنجاب حکومت نے کیس کی پیروی کیلئے ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل پنجاب عبد الصمد کی سربراہی میں دو رکنی ٹیم تشکیل دیدی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…