ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

نہال، طلال، دانیال کیلئے سوچنے کا مقام۔۔ دیکھئے نواز شریف کی جلا وطنی کے بعد جب جاوید ہاشمی کی فیملی کی مالی مدد کی تو نواز شریف نے اس کے ساتھ کیا کیا؟ سن کر لیگی کارکن چونک جائیں گے

datetime 10  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں صحافی ارشاد بھٹی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب جاوید ہاشمی کو ہتھکڑیاں پہنا کر نواز شریف نیلسن منڈیلا بن کر پاکستان سے لندن چلے گئے تھے تو اس وقت چنیوٹ کے قیصر شیخ جو کہ ایم این اے بھی ہیں وہ جاوید ہاشمی کو کھانا اور پیسے دیتے رہے اور انہیں چیز کی ضرورت ہوئی وہ مہیا کرتے رہے۔

صحافی ارشاد بھٹی نے کہا کہ ایک دن شیخ قیصر کو نواز شریف نے لندن میں بلا لیا، اس موقع پر شہباز شریف اور کلثوم نواز بھی موجود تھے، انہوں نے کہا کہ آپ کیا کر رہے ہیں، آپ جاوید ہاشمی کو ہمارے مقابلے میں لیڈر بنا رہے ہیں۔ آپ اندازہ کریں کہ جاوید ہاشمی شریف خاندان لوگوں کی وجہ جیل کاٹ رہا ہے، انہوں نے شیخ قیصر کو جاوید ہاشمی کی مدد کرنے سے روکدیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…