ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن کی بڑی کارروائی ،2افسر معطل، عاطف اور سرور نے کیا غیر قانونی کام کیا تھا،سب کچھ سامنے آگیا

datetime 10  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ بندیوں کے نقشے لیک کر نے پر2افسران کو معطل کر دیا ہے جن میں ڈپٹی ڈائریکٹرالیکشن عاطف رحیم،اور ڈپٹی ڈائریکٹربجٹ محمد سرور شامل ہیں ،دونوں ڈپٹی ڈائریکٹرزکیخلاف انکوائری کا بھی حکم دیدیاگیا ، دونوں افسران کو تین ماہ کے لئے معطل کیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کے نقشے لیک کر نے پردوافسران کو معطل کر دیا ، معطل ہونے والے افسران میں ڈپٹی ڈائریکٹرالیکشن عاطف رحیم،اور ڈپٹی ڈائریکٹربجٹ محمد سرور شامل ہیں ٗدونوں ڈپٹی ڈائریکٹرزکیخلاف انکوائری کا بھی حکم جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹروقاص ملک کوالیکشن،عابدشاہ کوبجٹ کااضافی چارج دیدیاگیا۔



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…