جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

اب ہو گا احتساب۔۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی۔۔نواز شریف اور مریم نواز کی ساری امیدیں چکنا چور

datetime 8  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کرنے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی مدت ملازمت میں 3سال کی توسیع، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کرنے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی مدت ملازمت میں 3سال کی توسیع ک

ر دی گئی ہے۔ جج محمد بشیر کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن وزارت قانون نے جاری کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ احتساب عدالت میں کسی بھی جج کی مدت 3سال ہوتی ہے۔ اگر جج محمد بشیر کی مدت ملازمت میں توسیع نہ کی جاتی تو اس سے احتساب عدالت میں چلنے والے شریف خاندان کے خلاف اہم نیب ریفرنسز میں تاخیر کا خدشہ تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…