جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

’’خواتین وردی میں ہوں یا گھر میں ان کا کردار اہم ہے ‘‘ آرمی چیف کا خواتین کے عالمی دن پر پیغام

datetime 8  مارچ‬‮  2018 |

راولپنڈی(آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہمیں خواتین کے کردار پر فخر ہے ملکی ترقی میں خواتین کا خصوصی کردار اور ذمہ داری ہے اور خواتین وردی میں ہوں یا گھر میں ان کا کردار اہم ہے ۔ خصوصی طور پر شہداء کے خاندانوں کی خواتین کا کردار ہم سب کے لئے قابل فخر ہے پاک فوج کے

شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آڑ) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ملکی ترقی میں عظیم خواتین کے کردار پر فخر ہے۔ خواتین وردی میں خدمات انجام دیں یا گھر میں دونوں ہی ہمارے لئے فخر کا باعث ہیں خصوصی طور پر شہداء کے خاندانوں سے تعلق رکھنے والی خواتین ہمارے لئے زیادہ قابل فخر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…