جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی فوج نے بھارتی فوجی چوکیوں پر حملہ کردیا،چھوٹے ہتھیاروں ،آٹو میٹکس اور مارٹرز سے فائرنگ،بھارت نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 8  مارچ‬‮  2018 |

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے ایک بار پھر الزام عائد کرتے ہوے کہا ہے کہ پاکستانی فوج نے سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوے سندر وانی سیکٹر میں بھارتی فوجی چوکیوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق دفاعی ذرائع

نے بتایا کہ پاکستانی رینجرز نے چھوٹے ہتھیاروں ،آٹو میٹکس اور مارٹرز سے سندر سیکٹر میں بھارتی فوجی چوکیوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس پر بھارتی فوج نے بھی جوابی کارروائی کی اور فریقین کے درمیان کافی دیر تک فائرنگ کا تبادلہ ہوا تاہم اس موقع پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…