بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پانامہ کیس میں شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز کے 6ماہ مکمل نگران جج جسٹس اعجاز الاحسن نے بڑا حکم جاری کر دیا، سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

datetime 7  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شریف خاندان کے خلاف نیب میں دائر ریفرنسز نمٹانے کی 6ماہ کی مدت میں توسیع کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق شریف خاندان کے خلاف نیب میں دائر ریفرنسز نمٹانے سے متعلق سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں آج نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر پیش ہوئے ۔ اس موقع پر نیب کی جانب سے ریفرنسز میں ہونے والی پیش رفت پر

مشتمل رپورٹ پیش کی گئی۔ نیب نے سپریم کورٹ سے استدعا کی کہ عدالت ریفرنسز نمٹانے کی مقررہ مدت جو کہ 6ماہ تھی اس میں مزید 6ماہ کی توسیع دے جس پر عدالت نے نیب کی درخواست پر جزوی منظوری دیتے ہوئے مقررہ مدت میں 2ماہ کی توسیع کے احکامات صادر کر دئیے جبکہ سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے خلاف نیب میں دائر ریفرنسز نمٹانے کیلئے مقررہ مدت میں نیب کو 3ماہ کی توسیع دیدی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…