جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

الیکشن سے پہلے (ن) لیگ کو شدید دھچکا ،اہم رہنما تحریک انصاف میں شامل

datetime 7  مارچ‬‮  2018 |

لاہور (سی پی پی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ محمود سلطان نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق صاحبزادہ محمود سلطان نے بنی گالہ میں چیئرمین تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی جبکہ اس موقع پر جہانگیر ترین اور سینیٹر فیصل جاوید بھی موجود تھے ، ملاقات میں سابق رکن اسمبلی نے عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی

میں شمولیت اختیار کر لی۔ محمود سلطان جھنگ کے حلقہ این اے 91 سے دو مرتبہ رکن اسمبلی رہ چکے ہیں لیکن 2013 کے انتخابات میں وہ انتخاب ہار گئے تھے لیکن ووٹوں میں چند ہزار کا ہی فرق تھا۔صاحبزادہ محمود سلطان نے 2013 میں ن لیگ کی جانب سے الیکشن لڑا اور 86 ہزار سے زائد ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے جبکہ کامیاب ہونے والے امیدوار نجف عباس سیال نے آزاد حیثیت سے انتخاب لڑا اور 90 ہزار سے ووٹ حاصل کیے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…