جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

طیارہ گر کر تباہ، مسافروں اور عملے کے ارکان سمیت تمام افراد ہلاک ہوگئے، امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیاگیا

datetime 6  مارچ‬‮  2018 |

ماسکو(نیوزڈیسک)طیارہ گر کر تباہ، مسافروں اور عملے کے ارکان سمیت تمام افراد ہلاک ہوگئے، امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیاگیا، تفصیلات کے مطابق روس کا ایک مسافر طیارہ شام میں گر کر تباہ ہوگیا ہے ، بتایاجارہاہے کہ طیارے میں 32افراد سوا ر تھے ، غیرملکی نشریاتی ادارے کے مطابق طیارہ اس وقت تباہ ہوا

جب وہ رن وے سے صرف 500میٹر کے فاصلے پر تھا اور لینڈگ کی تیاری کررہاتھا، ابتدائی رپورٹس کے مطابق لینڈنگ سے قبل طیارے میں فنی خرابی پیداہوگئی تھی جس کے باعث وہ حادثے کا شکار ہوا ، اس المناک حادثے میں عملے کے ارکان سمیت 32افراد ہلاک ہوگئے ہیں، طیارے کی تباہی کے بعد فوری طورپر ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے اور امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیاگیاہے۔‎



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…