جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان میں شریعت کا نفاذ کرو! چیف جسٹس نے مولانا عبدالعزیز کی درخواست پرحیران کن فیصلہ سنا دیا

datetime 5  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے پاکستان میں شریعت کے نفاذ کیلئے مولانا عبدالعزیز کی درخواست مسترد کردی ،سپریم کورٹ میں مولانا عبدالعزیز کی جانب سے ایڈووکیٹ طارق اسد کے ذریعے دائر درخواست کی سماعت چیف جسٹس نے اپنے چیمبر میں کی، مولانا عبدالعزیز نے ملک میں شریعت کے نفاذ کے لیے

درخواست دائر کی تھی لیکن رجسٹرار آفس نے درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی تھی ۔طارق اسد ایڈووکیٹ نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کیخلاف اپیل دائر کی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے اپیل کی ان چیمبر سماعت کی اور رجسٹرار آفس کے اعتراضات برقرار رکھتے ہوئے درخواست خارج کردی۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…