بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

آشیانہ اقبال سکینڈل کی تحقیقات میں مزید پیشرفت، احد چیمہ اور قریبی رشتہ دارون کے نام پیراگون سوسائٹی میں کتنے ایکڑ اراضی ہے ؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 4  مارچ‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) آشیانہ اقبال سکینڈل کی تحقیقات میں مزید پیشرفت میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کیلئے انکشافات سامنے آگئے، نیب ذرائع کے مطابق احد چیمہ اور قریبی رشتہ دارون کی پیراگون سوسائٹی میں اراضی کا کھوج لگالیا گیا۔ احد چیمہ اور قریبی رشتہ داروں کی پیراگون سوسائٹی میں 4 ایکڑ اراضی ہے۔ نیب نے پیراگون سوسائٹی میں اراضی

کے شواہد بھی جمع کر لئے۔ اراضی سے متعلق شواہد پیراگون سٹی کے دفتر سے ملنے والے ریکارڈ سے ملے۔ احد چیمہ اور رشتہ دارون کی اراضی کی تصدیق کیلئے متعلقہ اداروں سے نیب نے رابطہ کر لیا ہے۔ احد چیمہ سے متعلق نئے انکشافات کے بعد ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کی جائے گی۔ تین روز قبل پراگون سٹی میں چھاپے سے مزید انکشافات کی توقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…