بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

اہم خاتون رکن اسمبلی نے سب کو حیران کر ڈالا، گھر سے بیٹے کے جنازے کی روانگی سے پہلے سینٹ الیکشن کے لیے ووٹ ڈالنے پہنچ گئیں

datetime 3  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ انتخابات کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج مکمل ہو چکے ہیں لیکن سوشل میڈیا پر پیپلز پارٹی کی خاتون رہنما روبینہ قائم خانی چھائی ہوئی ہیں جن کے بیٹے کی وفات گزشتہ روز ایک ٹریفک حادثے میں ہوئی تھی اس کے باوجود وہ اسمبلی میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے آئیں۔ ایک طرف روبینہ قائم خانی کے بیٹے کی ناگہانی موت پر پیپلز پارٹی نے اظہار افسوس کیا تو دوسری طرف ان کی سینٹ انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے اسمبلی آمد پر سوشل میڈیا

پر یہ بحث سرگرم ہے کہ وہ اپنے فرض سے پیچھے نہیں ہٹیں اور اس انتہائی نازک وقت میں اپنا فرض ادا کرنے کے لیے اسمبلی آئیں اور ووٹ ڈال کر واپس چلی گئیں۔ سوشل میڈیا پر پیپلز پارٹی کی خاتون رہنما روبینہ قائم خانی کے اس عمل کو سراہا جا رہا ہے اور ان کی خوب تعریفیں کی جا رہی ہیں، ایک طرف روبینہ قائم خانی کے اس عمل کو سراہا جا رہا ہے تو دوسری طرف تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کو اسمبلی میں ووٹ کاسٹ نہ کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…