بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

ن لیگ کے تمام نو منتخب سینیٹرز حلف اٹھانے سے قبل ہی نااہل، الیکشن کمیشن کے سابق سیکرٹری کنور دلشاد نے ایسی خبر سنا دی کہ پورے ملک میں ہنگامہ کھڑا ہو گیا

datetime 3  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن کے سابق سیکرٹری کنور دلشاد نے ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے کی روشنی میں مسلم لیگ کے حمایت یافتہ منتخب ہونے والے تمام سینیٹرز فارغ ہو جائیں گے۔ ان کے اس بیان نے تہلکہ مچا دیا ہے، انہوں نے کہا کہ سینٹ انتخابات میں منتخب ہونے والے ن لیگ کے حمایت یافتہ تمام آزاد امید وار فارغ ہو سکتے ہیں کیونکہ سپریم کورٹ نے تفصیلی فیصلے کی روشنی میں کہا تھا کہ نا اہل شخص کنگ میکر نہیں ہو سکتا۔ اس موقع پر کنوردلشاد

نے کہا کہ سب جانتے ہیں کہ سینٹ انتخابات کے لیے نواز شریف کے دستخط سے ٹکٹیں فائنل ہوئیں۔ اسی حوالے سے سینئر صحافی و کالم نویس ایاز امیر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایسا ہو جائے تو اس میں کوئی غلط بات نہیں ہے، انہوں نے کہا کہ زیادہ سے زیادہ اسمبلی ٹوٹ جائے گی تو دوبارہ انتخابات کرا لیں لیکن حتمی فیصلہ سپریم کورٹ نے ہی کرنا ہے۔ سینئر صحافی ایاز امیر نے کہا کہ ہماری عجیب جمہوریت ہے، ہم جمہوری ہونے کا دعویٰ تو کرتے ہیں لیکن جب فیصلے پسند نہ آئیں تو عدلیہ کے خلاف باتیں کی جاتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…