ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

نوازشریف اور مریم نواز نے کل بیکری سے کیا کیا چیزیں خریدیں ،کل بل کتنا بنااور یہ کس نے ادا کیا،سٹاف نے سب کچھ بتا دیا

datetime 3  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم نوازشریف اور انکی صاحبزادی گذشتہ روز احتساب عدالت میں پیشی کے بعد بلیو ایریا میں موجود ایک بیکری پہنچے جہاں سے انہوں نے خریداری کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق بیکری کے سٹاف کا کہنا تھا کہ ہم اپنے کام میں مصروف تھے جب نواز شریف اور مریم نواز بیکری میں داخل ہوئے۔ ان کو دیکھ کر ہم سب کو خوشگوار حیرت ہوئی۔ اسٹاف ممبر نے بتایا کہ انہوں نےچاکلیٹس، سینڈوچ ،

برگرز اور جوسز لیے۔ کاؤنٹر پر موجود شخص نے بتایاکہ نواز شریف اور مریم نواز کاکل بل 18 ہزار روپے بنا اور ان کے بل کی ادائیگی ان کے سٹاف نے کی۔بیکری کی جانب سے انہیں تحفہ بھی دیا گیا۔ادھر بیکری مالک کا کہنا ہے کہ انہیں نوازشریف کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ،انہوں نے کہا کہ پہلے ہم جنریٹر چلا کر اپنا کاروبار کرتے تھے لیکن اب بجلی کی لوڈشیڈنگ سے چھٹکارا مل چکا ہےاور کاروبار میں بہتری آئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…