بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی: رکن سندھ اسمبلی روبینہ قائم خانی کا بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق

datetime 3  مارچ‬‮  2018 |

کراچی(سی پی پی) سابق صوبائی وزیر اور رکن سندھ اسمبلی روبینہ قائم خانی کا بیٹا حمزہ قائم خانی کراچی میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق واقعہ کراچی کے علاقے سی ویو میں ولیج ہوٹل کے قریب پیش آیا، جہاں تیز رفتاری کے باعث کار الٹنے سے روبینہ قائم خانی کا 16 سالہ بیٹا حمزہ قائم خانی جاں بحق ہوگیا جبکہ گاڑی میں موجود ایک شخص شدید زخمی بھی ہوا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور

ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچیں اور لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کیا۔زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جسے اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال دیگر وزرا کے ہمراہ روبینہ قائم خانی کے گھر پہنچے، جہاں انہوں نے بیٹے کی وفات پر روبینہ قائم خانی سے تعزیت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…