بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

شہباز شریف سے چوہدری نثار کا رابطہ ،ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ،اہم ترین پیغام دیدیا

datetime 28  فروری‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائمقام صدر محمد شہباز شریف سے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خاں نے رابطہ کر کے قائم مقام صدر (ن) لیگ منتخب ہونے پر مبارکباد دی ۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلیفونک رابطے میں ملکی سیاسی

صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ واضح رہے کہ منگل کے روز مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ماڈل ٹاؤن میں منعقد ہوا تھا جس میں نوازشریف کو تاحیات قائد اور شہباز شریف کو (ن) لیگ کا قائم مقام صدر منتخب کیاگیا تھا۔تاہم چوہدری نثار نے اجلاس میں شرکت نہیں کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…