جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

شکر الحمد للہ میں تو بچ جاؤنگا! نوازشریف اور مریم نواز کو سزا ہوجائیگی کیپٹن(ر) صفدر کو انکے پیر نے بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 26  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی انعام اللہ خٹک کا کہنا ہے کہ کیپٹن (ر)صفدر کے پیر نے ان سے کہا ہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں میں آپ بچ جائیں گے لیکن سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مریم نواز کو سزا ہو جائے گی۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے صحافی انعام اللہ خٹک نے نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن(ر)  کی سزاؤں سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کیپٹن(ر) صفدر کا کہنا ہے کہ میں آزاد ہوں ۔نواز شریف اور مریم نواز پھنس جائیں گے۔

جس پر اینکر احمد قریشی نے حیران ہو کر پوپچھا کہ کیا یہ کیپٹن(ر) صفدر نے کہا ہے تو انعام اللہ خٹک نے جواب دیا کہ ہاں جی اوریہ بھی کہا کہ مجھے میرے پیر نے بتایا ہے کہ تم بچ جاؤ گے لیکن نواز شریف اور مریم نواز کو سزا ہو جائے گی۔جس کے بعد صحافی نے پوچھا کہ پھر آپ نے پیر کو کیا جواب دیا تو کیپٹن(ر) صفدر  نے کہا کہ میں نے اللہ کا شکر ادا کیا کہ شکر الحمد اللہ میں تو بچ گیا ہوں۔واضح ریے کہ نیب ریفرنسز کافیصلہ 10 مارچ سے پہلے متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…