پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کی گرفتاری کی تیاریاں، نیب نے بڑا قدم اُٹھالیا،چونکادینے والے انکشافات

datetime 26  فروری‬‮  2018

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کے قر یبی اور سنٹر ل پنجاب کے صدر عبد العلیم خان کو آف شور کمپنیوں سے متعلق متضاد معلومات فراہم کرنے پرآج طلب کر لیا جبکہ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ علیم خان مکمل ثبوت فراہم نہ کر سکے تو انکو گر فتار کرکے تحقیقات کے معاملات کو آگے بڑ ھایا جائیگا تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ انکی آج (سوموار ) پیشی کے بعد کیا جائیگا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق نیب لاہور

عبد العلیم خان کو آج طلب کر کے ہیگزم آف شورکمپنی سے متعلق معلومات دستاویزات مانگے گی اس سے قبل عبدالعلیم خان کو 23جنوری کو طلب کیاجا چکا ہے جہاں علیم خان نے اپنی آف شور کمپنیوں سے متعلق دستا ویزات جمع کرائے تھے تاہم ان دستا ویزات میں تضادات سامنے آنے کے بعد نیب نے مطمئن نہ ہوتے ہوئے عبد العلیم خان کو دوبارہ طلب کیا ہے اور اگر وہ آج بھی مکمل معلومات فراہم نہ کر سکے توانکی گر فتاری کا بھی امکان ہے ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…