بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز کو ن لیگ کا صدر بنانے کے فائدے ہی فائدے اور اگر شہباز شریف کو صدر بنا دیا گیا تو سب سے بڑا مسئلہ کس بات کا ہوگا؟ یہ پارٹی کا اندرونی مسئلہ نہیں بلکہ۔۔۔! حیرت انگیز انکشافات

datetime 25  فروری‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) معروف کالم نگار منصور آفاق نے ایک موقر قومی اخبار میں اپنے کالم میں مسلم لیگ (ن) کے پارٹی صدر کے بارے میں لکھا ہے کہ اگر مریم نواز کو مسلم لیگ کا صدر بنا دیا جائے تو اس سے ن لیگ کو بڑا فائدہ ہوگا کیونکہ اس طرح یہ پارٹی ن لیگ ہی رہے گی، معروف کالم نگار نے وجہ یہ بتائی کہ کیونکہ مریم نواز کے نام میں نواز کا نون موجود ہے۔ انہوں نے مزید لکھا کہ اگر مسلم لیگ (ن) کی صدارت شہباز شریف کو دی جاتی ہے تو اس صورت میں پارٹی نون لیگ کے بجائے شین لیگ بن

جائے گی، انہوں نے لکھا کہ اس بات کا قوی امکان ہے کہ شہباز شریف پارٹی کے صدر نہیں بن سکیں گے، شہباز شریف کے صدر بننے کی وجہ سے اور بہت سی پیچیدگیاں پیدا ہو سکتی ہیں۔ سپریم کورٹ کی جانب سے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو پارٹی صدارت کے لیے بھی نااہل قرار دیے جانے کے بعد مریم نواز اور شہباز شریف کے پارٹی صدر بنائے جانے کی خبریں زیر گردش رہیں، اس حوالے سے میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اپنی بیٹی مریم نواز کو پارٹی صدارت دینا چاہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…