بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

بھارت کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت اور ویٹو کا اختیار، ایران نے بھارت کو خوش کرنے کے لیے ایسا قدم اٹھا لیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 18  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے صدر جو اس وقت بھارت کے دورے پر ہیں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھارت کی حمایت کا اعلان کر دیا اور پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہم اکٹھے ہیں، اس موقع پر ایرانی صدر نے مطالبہ کیا کہ ایک بلین سے زائد امن کے خواہش مندوں کے ملک انڈیا کو ویٹو کا اختیار بھی دیا جائے۔

اپنی پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے نئی دہلی میں کہا کہ انڈیا کے پاس ویٹو اختیارات کیوں نہیں؟ اور امریکہ کو یہ اختیار کیوں ہے مزید کہا کہ ایٹمی طاقت رکھنے والے پانچ ممالک کو ویٹو کا اختیار دیا گیا، انہوں نے کہا کہ ایٹمی طاقت رکھنے والے پانچ ممالک کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یہ اختیار کیوں دیا گیا۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے امریکہ کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا اور کہا کہ ہماری قسمت کافی عرصے سے امریکہ کے ہاتھ میں ہے، امریکہ ہی ہماری معیشت اور کلچر فیصلہ کرتا ہے مزید کہا کہ ہمارے پاس ٹی وی کا کوئی تعلیمی چینل بھی نہیں ہے اس کے علاوہ تمام فوجی سنٹرز بھی امریکہ کے زیر کنٹرول ہیں۔ واضح رہے کہ ایرانی صدر کے دورہ بھارت کے دوران چاہ بہار بندرگاہ سمیت 9 معاہدوں پر دستخط ہوئے۔ ایرانی صدر نے بھارت ایران تعلقات کو تجارت سے بالاتر قرار دیا۔ ایران کے صدر  نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھارت کی حمایت کا اعلان کر دیا اور پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہم اکٹھے ہیں، اس موقع پر ایرانی صدر نے مطالبہ کیا کہ ایک بلین سے زائد امن کے خواہش مندوں کے ملک انڈیا کو ویٹو کا اختیار بھی دیا جائے۔ اپنی پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ انڈیا کے پاس ویٹو اختیارات کیوں نہیں؟ اور امریکہ کو یہ اختیار کیوں ہے مزید کہا کہ ایٹمی طاقت رکھنے والے پانچ ممالک کو ویٹو کا اختیار دیا گیا، انہوں نے کہا کہ ایٹمی طاقت رکھنے والے پانچ ممالک کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یہ اختیار کیوں دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…