بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

عزیر بلوچ کے ساتھی کو میری بیوی پسند آگئی ،وہ گھر آیا اور طلاق کا مطالبہ کردیا،انکار کیا تو نہ صرف میری بیگم پر قبضہ کرلیا بلکہ اس نے،پاکستانی شوہر کی دل دہلا دینے والی کہانی

datetime 18  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے لیاری گینگ کے کارندے نے پنجاب کے شہر گگو منڈی کے رہائشی کی بیوی اور کراچی میں موجود مکان پر قبضہ کر لیا۔مقامی روزنامے میں شائع خبر کے مطابق محمد یٰسین اپنی بیوی کے ہمراہ آسو گوٹھ ملیر کراچی میں اپنے ذاتی مکان میں رہائش پذیر تھا ۔ لیاری گینگ کے سربراہ عزیر بلوچ کے قریبی ساتھی لیاقت بلوچ کو اس کی بیوی پسند آگئی۔ یٰسین سے زبردستی اس کی بیوی خدیجہ کو طلاق دلوا کر خود اس سے نکاح کر لیا اور

یٰسین کو گھر سے نکال دیا۔ نکاح کرتے ہی لیاقت بلوچ نے میرے ذاتی 126 مربع گز کے مکان اور گھریلو سامان قبضہ کر کے مجھے کہا کہ فوری کراچی سے نکل جاؤ نہیں تو اس کا انجام اچھا نہ ہو گا۔محمد یٰسین نے بتایا کہ میں داد رسی کیلئے تھانہ ملیر اور پولیس کے اعلیٰ افسران کے دفتروں میں کئی سالوں سے دھکے کھا رہا ہوں میری کہیں بھی شنوائی نہیں ہوئی ۔ محمد یٰسین نے ڈی جی رینجر، وزیراعلیٰ سندھ اور آئی جی سندھ سے انصاف دلانے کی اپیل کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…