جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

غیر اخلاقی اور غیر پیشہ ورانہ کاروائیاں بھارت کا اصل چہرہ سامنے لارہی ہیں،شاہد خاقان عباسی کی بھارت حملے کی مذمت 

datetime 16  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کنٹرول لائن کے قریب بھارتی فوج کی اسکول وین پر فائرنگ جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی ہے۔ جمعرات کو وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے بھارتی فوج کی جانب سے کنٹرول لائن پر اسکول وین پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت اور

وین ڈرائیور کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غیر اخلاقی اور غیر پیشہ ورانہ کاروائیاں بھارت کا اصل چہرہ سامنے لارہی ہیں، معصوم بچوں کو نشانہ بنانے جیسے اقدام جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی ہے۔ وزیر اعظم نے مرحوم کی مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبر و جمیل کی دعابھی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…