بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد کی 606 مساجد میں ایک ہی وقت میں اذان اور نماز ادا کی جائے گی، نظام صلوۃ جلد پورے ملک میں نافذ کیا جائے گا

datetime 15  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے کچھ عرصہ قبل اسلام آباد کی تمام مساجد میں اذان اور نماز کا وقت ایک کرنے کا فیصلہ کیا تھا، جس پر کچھ عرصہ تک چند مساجد میں عملدرآمد بھی کیا گیا مگر اس کے بعد دوبارہ مساجد میں اپنے مقرر کردہ اوقات پر اذان اور نماز کی ادائیگی شروع کر دی، اب وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف کی طرف سے اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد کی 606 مساجد نے ایک ہی وقت میں اذان اور نماز کی پابندی

کے نفاذ کیلئے رضامندی ظاہر کردی ہے۔ اسلام آباد میں کل 615 مساجد ہیں جس میں سے 606 مساجد نے ایک ہی وقت میں اذان اور نماز کی ادائیگی کے لیے رضا مندی کا اظہار کیا ہے، اس کے علاوہ سردار یوسف نے بتایا کہ تمام مسالک کی طرف سے نظام صلوۃ کے نفاذ کے لیے حمایت کا یقین دلایا گیا ہے، انہوں نے کہا کہ جلد ہی وفاقی حکومت نظام صلوۃ نافذ کر دے گی اسلام آباد میں یہ نظام نافذ کرنے کے بعد اس کو پورے ملک میں نافذ کردیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…