جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

آپ فوج کیخلاف بات کریں تو ہم آپ کو ۔۔! ن لیگ نے مجھے کیا پیشکش کی ہے ؟ عائشہ گلالئیبول پڑیں حکمران جماعت کیلئے بڑی مشکلات کھڑی۔۔ بجلیاں گرادیں 

datetime 14  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عائشہ گلالئی نے کے حالیہ بیان نے پاکستان مسلم لیگ ن کیلئے بڑی مشکلات کھڑی کر دیں ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی منحرف رہنما و رکن اسمبلی عائشہ گلالئی نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگوکر تے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ کے کچھ لوگوں نے مجھے کہا ہے کہ اگر آپ فوج کیخلاف بیان دیں تو آپ کے والد کو سینٹ کا ٹکٹ دیا جائے گا ۔ عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ ان باتوں سے مجھے کافی تکلیف ہوئی ہے اور یہ افسوس کی بات ہے کہ ہمارے ملک میں کچھ ایسے سیاستدان ہیں جو ہر حال میں فوج کو درمیان میں کھینچ لاتے ہیں ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے عمران خان کے مد مقابل آئندہ الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تھا،عائشہ گلالئی کا کہنا تھا کہ قوم مخلص لیڈر کی تلاش میں ہے‘ عمران خان نے سرمایہ داروں اور جاگیرداروں کو سینٹ ٹکٹ جاری کئے ہیں۔ عائشہ گلالئی نے عمران خان کے مدمقابل الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا عائشہ گلالئی نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں عمران خان کے مدمقابل الیکشن لڑوں گی لوگ مخلص لیڈر کی تلاش میں ہیں۔ عمران خان نے کرپٹ لوگوں کے ساتھ ہاتھ ملایا ہے تحریک انصاف نے سرمایہ داروں اور جاگیر داروں کو سینٹ ٹکٹ جاری کئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…