بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثارنےقرون اولیٰ کی یاد تازہ کر دی رشتہ داروں کی کبھی سفارش یا انہیں عہدہ کا فائدہ نہیں دیا، آپ کے بھتیجے آج بھی کیا کام کر کے گزر بسرکرتے ہیں، جان کر آپ بھی ان پر فخر کریں گے

datetime 13  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار پاکستانی تاریخ کے ایک نہایت ہی معروف چیف جسٹس ہیں۔ آپ سب سے زیادہ ازخودنوٹس لینے والے چیف جسٹس بن چکے ہیں جبکہ عوامی فیصلوں کی وجہ سے آپ کی شہرت پورے پاکستان میں پھیل چکی ہے مگر آپ کے خاندان بارے بہت ہی کم لوگوں کو معلوم ہے ۔ قومی اخبار نے نجی ٹی وی

چینل کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کا آبائی گھر بھی لاہور شہر کے علاقے اندرون بھاٹی میں موجود ہے اور اس حلقے سے رکن صوبائی اسمبلی خواجہ سلمان رفیق اور رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز منتخب ہوئے لیکن ترقیاتی کام نہ ہونے کے برابر ہیں۔ رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس کے بھتیجے اندرون بھاٹی گیٹ میں مچھلی کا کاروبار کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…