ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

فل بنچ کی تشکیل ،نواز شریف کی وزارت عظمی کے منصب پر واپسی کی کوششیں تیز،معروف قانون دان حرکت میں ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 12  فروری‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نوازشریف کوڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف جلد سماعت کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔اے کے ڈوگر ایڈوکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے غیر قانونی طور پر نواز شریف کو ڈی نوٹیفائی کیا، وزیر اعظم کو صرف عدم اعتماد کی تحریک سے ہی

ہٹایا جا سکتا ہے، نواز شریف کو عوام ،اراکین نے ووٹوں سے وزیراعظم منتخب کیا۔استدعا کی گئی کہ نواز شریف کی اہلیت سے متعلق نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دیا جائے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ یہ اہم نوعیت کا معاملہ ہے، عدالت فل بنچ تشکیل دے اور کیس کی جلد سماعت کی استدعا بھی منظور کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…