ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

زینب کے قاتل ملزم عمران پر فرد جرم عائد

datetime 12  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)زینب قتل کیس کے مرکزی ملزم عمران علی پر فرد جرم عائد، نجی ٹی وی  کے مطابق زینب قتل کیس کی سماعت کوٹ لکھپت جیل میں جاری ہے ، اے ٹی سی کے جج سجاد احمد  کیس کی سماعت کر رہے ہیں ۔دوران سماعت پراسیکیوٹر جنرل نے عدالت کے روبرو دلائل دیئے ، اے ٹی سی کے جج سجاد احمد نے دلائل سننے کے بعد ملزم پر فرد جرم عائد

کردی،اس کے بعد ملزم کےخلاف باقاعدہ جیل ٹرائل کا آغاز ہو گیا۔واضح رہے کہ سکیورٹی خدشات کے باعث ملزم کیخلاف کوٹ لکھپت جیل میں مقدمے کی سماعت ہوئی ،فرد جرم عائد ہونے کے بعد ملزم کیخلاف جیل ٹرائل کا آغاز ہو گیا اب ملزم عمران کیخلاف شہادتیں ریکارڈ کی جائیں گی۔واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے کیس کا فیصلہ 7 دنوں میں سنانے کا حکم جاری کر رکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…