بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

مسافر طیارہ گر کر تباہ، 71 افراد سوار تھے، تمام مسافروں اور عملے کی ہلاکت کی اطلاعات

datetime 11  فروری‬‮  2018 |

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے، تفصیلات کے مطابق روسی میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ اس مسافر طیارے میں65 مسافروں کے علاوہ 6 عملے کے افراد موجود تھے اور یہ طیارہ ماسکوڈو مودیدو سے اورسک شہر جا رہا تھا،

سی این این کاکہنا ہے کہ روسی مسافر طیارہ جب 6400 فٹ کی بلندی پر پہنچا تو اس کا رابطہ ریڈار سے ختم ہو گیا اور یہ طیارے ماسکو کے قریب مضافاتی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا، اس طیارے کے تمام مسافروں اور عملے کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…