جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

نااہل ہونے کے باوجود سابق وزیر اعظم کی پریشانیاں کم نہ ہوسکیں،آج کس نے کہاں طلب کرلیا

datetime 10  فروری‬‮  2018 |

راولپنڈی(اے این این)احتساب عدالت کے بعد نیب راولپنڈی نے بھی سابق وزیراعظم نواز شریف کو طلب کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے بعد نیب راولپنڈی نے بھی سابق وزیراعظم نواز شریف کو طلب کرلیا ہے۔ نواز شریف کو فلیگ شپ ضمنی ریفرنس کے سلسلے میں طلب کیا گیا ہے۔

نواز شریف کوآج ہفتہ کو ہر صورت نیب کے دفتر میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ پاناما کیس جے آئی ٹی میں شامل عرفان منگی کچھ روز قبل ہی نیب راولپنڈی کے سربراہ تعینات کیے گئے تھے۔ اب عرفان منگی نے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی نواز شریف کو طلب کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…