ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

متحدہ قومی موومنٹ نے فاروق ستار کو’’مائنس‘‘کردیا

datetime 9  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹڑنگ ڈیسک)ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے فاروق ستار سے سینٹ کی ٹکٹوں کی تقسیم کا اختیار واپس لے لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے فاروق ستار سے سینٹ کی ٹکٹوں کی تقسیم کا اختیار واپس لے لیا اور کہا ہے کہ آئین کے مطابق ٹکٹ دینے کا اختیار رابطہ کمیٹی کو ہے۔اس سلسلے میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے الیکشن کمیشن  کو بھی خط لکھ دیا ہے۔خط میں لکھا گیا ہے کہ ٹکٹیں دینے کا اختیار رابطہ کمیٹی کے پاس ہے فاروق ستار کے پاس

نہیں ہے۔زرائع کے مطابق خط میں یہ بھی لکھا گیا کہ اگر کسی کو پارٹی میں ٹکٹ دینے کا اختیارر تھا تو وہ واپس لے لیا جاتا ہے ۔جب کہ خالد مقبول صدیقی کو امیدواروں کے لئے خط لکھنے کا اختیار دے دیا گیا ہے۔خط کے مطابق خالد مقبول صدیقی الیکشن کمیشن کو امیدواروں سے متعلق خط لکھنے کے مجاز ہیں۔جب کہ دوسری طرف فاروق ستار نے پارٹی قیادت چھوڑنے کی بھی پیشکش کر دی ۔ادھرالیکشن کمیشن کا کہنا ہے پارٹی ٹکٹ پارٹی سربراہ ہی جاری کر سکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…