بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

ضیا اللہ آفریدی کی اہلیت سے متعلق عمران خان کی درخواست،الیکشن کمیشن نے دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا

datetime 8  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر معد نیات ضیا اللہ آفریدی کے خلاف الیکشن کمیشن میں دائر کیا گیا عمران خان کا ریفرنس خارج ہو گیا ۔نجی ٹی وی  کے مطابق عمران خان نے ضیا اللہ آفریدی کو ڈی سیٹ کرنے کے لیے ریفرنس دائر کیا تھا ۔الیکشن کمیشن نے ضیا

اللہ آفریدی کے خلاف عمران خان کے ریفرنس پر فیصلہ سناتے ہوئے اسے خارج کردیا ۔واضح رہے کہ عمران خان نے اپنے ریفرنس میں کہا تھا کہ ضیا اللہ آفریدی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے لہذا انہیں تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے حاصل ہونے والی صوبائی نشست سے ہٹا یا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…