جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

ایسا لگتا ہے ریحام خان کیلئے عزت آنی جانی چیز ہے،فواد چوہدری کا انتباہ، پارٹی رہنماؤں کوعمران خان نے نئی ہدایات جاری کردیں

datetime 7  فروری‬‮  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو ریحام خان کی کسی بھی بات کا جواب نہ دینے کی ہدایت کی ہے تاہم اگر ضرورت پڑی تو ضرور جواب دیا جائے گا ۔ یہاں گفتگو کرتے فواد چوہدری نے کہا کہ ریحام خان کو عزت کی کوئی پرواہ نہیں اور ایسا لگتا

ہے کہ ان کیلئے عزت آنی جانی چیز ہے ۔ وہ جس طرح ٹی وی چینلز اور سوشل میڈیا پر باتیں کر رہی ہیں اس کے باوجود عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ریحام خان کی کسی بھی بات کا جواب نہ دیں ۔ قیادت کے حکم پر جواب نہیں دیں گے لیکن اگر ضرورت پڑی تو ضرور جواب دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…