بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

’’میری عمران خان کے ساتھ ’’لو میرج‘‘ نہیں تھی بلکہ میں نے کس مقصد کو حاصل کرنے کیلئے عمران سے شادی کی تھی؟ریحام خان کے انکشافات کا سلسلہ جاری، بہت کچھ کہہ ڈالا

datetime 6  فروری‬‮  2018 |

اسلا م آباد(نیوزڈیسک)’’میری عمران خان کے ساتھ ’’لو میرج‘‘ نہیں تھی بلکہ میں نے کس مقصد کو حاصل کرنے کیلئے عمران سے شادی کی تھی؟ریحام خان کے انکشافات کا سلسلہ جاری، بہت کچھ کہہ ڈالا، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ میری لو میرج نہیں تھی بلکہ میں نے عمران خان کے ساتھ ایک نظریئے کے

تحت شادی کی تھی انہوں نے دعویٰ کیا کہ شادی سے پہلے مجھے یوں محسوس ہوتاتھا کہ میرے اور عمران خان کی سوچ ایک جیسی ہے ،عمران خان سے اپنے نکاح سے متعلق انہوں نے کہا کہ نکاح کا ایک تقدس ہوتاہے مگر مجھے تو وہ تقدس دکھائی ہی نہیں دیا‘‘انہوں نے عائشہ گلالئی کو مشورہ دیا کہ اگر ان کے پاس عمران خان کے خلاف کوئی ثبوت ہیں تو وہ دکھادیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…