بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

مردان کی اسما کاقاتل بے نقاب، ڈی این اےمیچ کر گیا قاتل کون ہے؟پنجاب فرانزک لیبارٹری نے خوشخبری سنا دی

datetime 6  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مردان میں زیادتی کے بعد قتل کی گئی اسما کے قاتل کا ڈی این اے میچ کر گیا، پنجاب فرانزک لیب میں ڈی این اے میچ ہونے کے حوالے سے پنجاب حکومت نے کے پی کے حکومت سے رابطہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مردان میں زیادتی کے بعدقتل کی گئی ننھی اسما کے قاتل کا پتہ چل گیا ہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخواہ حکومت کی جانب سےمشتبہ افراد کے ڈی این اے نمونے جو پنجاب فرانزک لیب کو بھیجے گئے تھے ان میں سے ایک

ڈی این اے مقتولہ اسما کے جسم سے حاصل کئے گئے قاتل کے ڈی این اے نمونہ سے میچ کر گیا ہے۔ ڈی این اے میچ ہونے والے شخص کا نام ظاہر نہیں کیا جا رہا ہے اور اس حوالے سے پنجاب حکومت نے کے پی حکومت سے رابطہ بھی کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ مردان میں گزشتہ ماہ ساڑھے چار سالہ اسما کو زیادتی کے بعد قتل کر کے اس کی لاش گھر کے قریب موجود کھیتوں میں پھینک دی گئی تھی اور خیبرپختونخواہ حکومت تاحال اسما کے قاتل کو گرفتار نہیں کر پائی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…