ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

مریم نواز کے خطاب نے کشمیریوں کا خون گرما دیا نواز شریف کی بیٹی ہوں میری رگوں میں کشمیری خون دوڑ رہا ہے بھارت کو للکارتے ہوئے سری نگر میں جلسے کا اعلان کر دیا

datetime 5  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وہ دن دور نہیں جب سری نگر میں ہم سب مل کر مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ آزادی کی خوشیاں منائیں گے، کشمیر اور کشمیریوں سے رشتہ اٹوٹ ، میری رگوں میں کشمیری خون دوڑ رہا ہے ، مریم نواز کا مظفر آباد میں یوم یکجہتی کشمیر کے جلسے سے خطاب ۔ تفصیلات کے مطابق یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں ن لیگ آزادکشمیر کے زیر اہتمام ہونے والے جلسے سے

خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کا کہنا تھا وہ دن دور نہیں جب سری نگر میں ہم سب مل کر مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ آزادی کی خوشیاں منائیں گے۔ کشمیر اور کشمیریوں سے رشتہ اٹوٹ ہے، میں نواز شریف کی بیٹی ہوں اور میری رگوں میں کشمیری خون دوڑ رہا ہے۔ مریم نواز کی جلسے سے خطاب کی انائونسمنٹ خود نواز شریف نے کی اور ان کی تقریر سے قبل انہیں کچھ ہدایات بھی دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…