بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی سوات کے گیارہ شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت ٗزخمیوں کی بھی عیادت کی 

datetime 4  فروری‬‮  2018 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پشاور میں سوات کے گیارہ شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کی ۔ اتوار کو آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سوات کے گیارہ شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت

کی جو پشاور میں ادا کی گئی ۔گور نر خیبر پختو ن خوا اقبال ظفر جھگڑا ٗ کمانڈر پشاور کو ر اور دیگر اعلیٰ سول و عسکری حکام بھی جنازے میں شریک ہوئے ۔بعد ازاں آرمی چیف نے سی ایم ایچ پشاور کا دورہ کیا اور سوات واقعہ میں زخمی ہونیو الوں کی عیادت کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…