ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

Untitled

datetime 4  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشاہد حسین سید نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کر لیا، استعفیٰ چوہدری شجاعت کو بھجوادیا،نجی ٹی وی کے مطابق سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید نے مسلم لیگ ق کو چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے اس سلسلے میں انہوں نے اپنا استعفیٰ چوہدری شجاعت کو بھی ارسال کردیا ہے ،واضح رہے کہ گزشتہ روز مشاہد حسین سید نے پاکستان مسلم (ن) کے سربراہ

نواز شریف سے ملاقات کی تھی جبکہ انہیں نواز شریف کی جانب سے مسلم لیگ (ن) میں شرکت کی دعوت بھی دی گئی ہے اور سینٹ الیکشن میں ٹکٹ دینے کا بھی کہا گیا ہے۔یاد رہے کہ کچھ روز سے مشاہد حسین سید کی طرف سے خبریں گردش کر رہی ہیں کہ وہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کو جوائن کر رہے ہیں اب استفعی دینے سے لگ رہا ہے کہ وہ یقینا پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو جائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…