ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

آرمی کے کھیل کے میدان میں خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، متعدد اہلکار شہید و زخمی، آئی ایس پی آر نے اہم ترین اعلان کر دیا

datetime 3  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوات کے علاقے کبل میں آرمی یونٹ میں کھیل کے میدان پر خود کش حملہ، آئی ایس پی آر کے مطابق سوات کے علاقے کبل میں آرمی یونٹ میں کھیل کے میدان پر خود کش حملہ کیا گیا ہے، اور اس خود کش حملے کے نتیجے میں 3 سیکیورٹی اہلکار شہید 7 زخمی ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے بیان کے

مطابق سوات کی تحصیل کبل میں آرمی یونٹ کے کھیل کے میدان میں خود کش حملہ آور نے اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا لیا، اس خود کش حملے میں تین سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے جبکہ سات زخمی ہوئے، حملے کے فوری بعد زخمی اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تلاشی کا عمل شروع کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…