جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا، ایران نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 2  فروری‬‮  2018 |

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ایران کے دورے کے بعد مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے، بھارت کے اعتراضات کے باوجود ایران نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر مبنی فلم کی نمائش کی اجازت دے دی ہے، اس فلم کی نمائش ایران کے شہر مشہد میں کی گئی، اس فلم کو ایرانیوں کی ایک بڑی تعداد نے دیکھا اور زیادہ تر

ایرانی شہری بھارتی فوج اور حکومت کی جانب سے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم دیکھ کر آزردہ ہو گئے، واضح رہے کہ بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی کی مظالم کی یہ فلم نہ دکھانے کی درخواست کی گئی تھی لیکن ایران نے بھارت کے تمام اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے فلم نمائش کے لیے پیش کر دی، اس فلم کا دورانیہ 80 منٹ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…