جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

فرانسیسی اور پولش کوہ پیماؤں کے ریسکیو میں پاکستان آرمی نے قابل تعریف بہادری کا مظاہرہ کیا، فرانسیسی حکام

datetime 2  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (آن لائن)فرانس اور پولینڈ کے عوام نے پاکستان کے شمال میں واقع نانگا پربت پر پھنسے ہوئے فرانسیسی اور پولش کوہ پیماؤں کی بحفاظت واپسی کے لئے کئے گئے پاکستانی اقدامات کو سراہا ہے۔ پولینڈ میں پاکستان کے ڈپٹی ہیڈ مشن شفاعت احمد کلیم نے بتایاکہ کئی پولش شہریوں نے پاکستانی سفارتخانے سے رابطہ کرکے کوہ پیماؤں کی بحفاظت واپسی کے لئے کی جانے والی کوششوں کی تعریف کی۔انہوں نے پولش کوہ پیما کے حوالے سے افسوس کا اظہار کرتے

ہوئے ان کے خاندان کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔ انہوں نے بتایا کہ کے ٹو کے بیس کیمپ پر موجود چار پولش کوہ پیماؤں کی مدد سے نانگا پربت کی چوٹی پر پھنس جانے والے پولینڈ اور فرانس کے کوہ پیماؤں کی تلاش کا کام کیا گیا اور اس دوران فرانسیسی کوہ پیما ایلزبتھ ریول کو بحفاظت اتار لیا گیا جبکہ پولینڈ کے کوہ پیما کا اب تک کوئی پتہ نہیں چل سکا۔ پولینڈ میں فرانسیسی سفارتخانے کے حکام نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  پاکستان آرمی کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…