بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

لائن ہی لگ گئی، نہال کے بعد طلال اور اب دانیال سپریم کورٹ نے توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا

datetime 2  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے ن لیگ کے رہنما اوروفاقی وزیر نجکاری دانیال عزیز کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے ن لیگ کے رہنما اور وفاقی وزیر نجکاری دانیال عزیز کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔ توہین عدالت کا نوٹس مختلف تقاریب میں عدلیہ مخالف تقاریر اوربیانات پر جاری کیا گیا۔ دانیال عزیز کو ملنے والے

نوٹس میں انہیں 7فروری کو سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ن لیگ کے رہنما اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کو بھی توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا ہے جن کو 6فروری کو عدالت نے طلب کر رکھا ہے جبکہ اس سے پہلے سپریم کورٹ نے ن لیگ کے سابق سینیٹر نہال ہاشمی کو توہین عدالت کیس میں ایک ماہ قید اور 50ہزار جرمانے کی سزا سنائی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…