جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

جنرل قمر جاوید باجوہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات،کیا بات چیت ہوئی

datetime 2  فروری‬‮  2018 |

ریاض(آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ملاقات کے دوران عسکری تعلقات سمیت دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ روابط اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے موقع پر کونسل آف منسٹرز کے نائب صدر اور وزیر دفاع بھی موجود تھے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی بری

افواج کے سربراہ فہد بن ترکی بن عبدلعزیز سے بھی ملاقات کی۔ سعودی میڈیا کے مطابق ملاقات میں عسکری میدان میں دوطرفہ تعلقات میں بہتری کے معاملات پر بھی گفتگو ہوئی۔ گذشتہ برس 17 اکتوبر کر بھی جنرل قمر جاوید باجوہ اور سعودی ولی عہد کے مابین ملاقات ہوئی تھی۔یہ بھی یاد رہے کہ 2016 میں اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد جنرل قمر جاوید باجوہ کا پہلا بین الاقوامی دورہ بھی سعودی عرب کا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…