ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بورے والا،قصور زینب قتل کیس کے ملزم کو گرفتار کرنے والی ٹیم میں شامل ایس ایچ او تھانہ گگو منڈی کے لیئے بڑے انعام کا اعلان کردیاگیا

datetime 31  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بورے والا (مانیٹرنگ ڈیسک) قصور زینب قتل کیس کے ملزم کو گرفتار کرنے والی ٹیم میں شامل ایس ایچ او تھانہ گگو منڈی کے لیئے بڑاانعام ،ڈی پی او وہاڑی نے پنجاب حکومت کی جانب سے ملنے والی انعام کی رقم ایس ایچ او کے حوالے کر دی ،تفصیلات کے مطابق قصور میں معصوم زینب کے قتل اور زیادتی کے ملزم کی گرفتاری کے لیے وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر آئی جی پنجاب کی طرف سے بنائی گئی جے آئی ٹی میں ڈی پی او وہاڑی عمر سعید ملک کے ساتھ ایس ایچ او تھانہ گگو منڈی محمد خالد گورایہ

کو بھی شامل کیا گیا تھا اس ٹیم کی جانب سے ملزم عمران کی گرفتاری پر پنجاب حکومت نے ٹیم میں شامل افسران کے لیے نقد انعامات کا بھی اعلان کیا تھا جس میں ایس ایچ او تھانہ گگو منڈی کے لیئے بھی ایک لاکھ روپے نقد انعام دیا گیا ہے گذشتہ روز جب ڈی پی او وہاڑی عمر سعید ملک اور ایس ایچ او تھانہ گگو منڈی واپس پہنچے تو پولیس لائن میں انکا استقبال کیا گیا اس موقع پر ڈی پی او وہاڑی نے حکومت کی طرف سے دی گئی ایک لاکھ انعام کی رقم ایس ایچ او تھانہ گگو منڈی کے حوالے کر دی

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…