پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

قصور کی معصوم زینب اور دیگر معصوم بچیوں سے زیادتی اور قتل ،پولیس نے ایف آئی آر میں ضابطہ فوجداری دفعہ 376کی بجائے کون سی دفعہ لگائی؟ زیادہ سے زیادہ سزا کیا ہوسکتی ہے؟ افسوسناک انکشافات

datetime 31  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان فرید احمد پراچہ نے کہا ہے کہ قصور کی معصوم زینب اور دیگر معصوم بچیوں سے زیادتی اور قتل کی ایف آئی آر میں ضابطہ فوجداری دفعہ 376کی بجائے محض دفعہ 363کا شامل کرنا پولیس کے کرپٹ نظام کو بے نقاب کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کے موجودہ نظام کی اصل ہمدردی مظلوموں کی بجائے مجرموں کے ساتھ ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ایف آئی آر 8/2015میں مجموعہ ضابطہ فوجداری کی دفعات 263,201,302اور انسداد دہشتگردی

کی دفعہ 7لگائی گئی ہے ۔ظاہر ہے کہ تحقیقات بھی ان ہی دفعات کے تحت مکمل ہوں گی۔ جب کہ ضاطبہ فوجدار کی دفعہ 376جس میں 14سال سے کم عمر بچی کو ریپ کی غرض سے اغواء کی سزا ہی سزائے موت ہےْ اس کا شامل کیا جانا انتہائی ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس مجرم کی بجائے معاشرے کی خیر خواہ بنے اور ذاتی مفادات پر قومی مقاصد کو ترجیح دے۔  ایف آئی آر میں ضابطہ فوجداری دفعہ 376کی بجائے محض دفعہ 363کا شامل کرنا پولیس کے کرپٹ نظام کو بے نقاب کرتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…