جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

نواز شریف اور مریم نواز کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد

datetime 31  جنوری‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) سیشن عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور انکی بیٹی مریم نواز کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔سیشن عدالت میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ نواز شریف اور انکی بیٹی مریم نواز نے ماڈل ٹائون کنونشن میں عدلیہ مخالف تقاریر کیں، نواز شریف اور مریم نواز عوام کو

عدلیہ کے خلاف اکسا رہے ہیںاور انکی تقاریر سے ملک میں انتشار پھلنے کا خدشہ ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے۔ ایڈیشنل سیشن جج نے وکلاء دلائل اور پولیس رپوٹ کی روشنی میں نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…