جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

رانا ثناء کے بیان پر وزیراعلیٰ نے کمیٹی تشکیل دیدی، نظام الدین سیالوی

datetime 31  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)رکن پنجاب اسمبلی نظام الدین سیالوی نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ وزیر قانون پنجاب رانا ثناء4 اللہ کے بیان پر وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو ایک ہفتے کے اندر صوبائی وزیر کے بیان کی تحقیقات کرے گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ایم پی اے نظام الدین سیالوی کا کہنا تھا کہ کمیٹی میں 6 علماء4 ، زعیم قادری اور ترجمان

پنجاب حکومت ملک احمدشامل ہیں۔ کمیٹی وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کا ویڈیو یا تحریری بیان لیگی۔نظام الدین سیالوی کا کہنا تھا کہ رانا ثناء4 اللہ کے بیان پر پیرسیالوی نے ان سے ا ستعفامانگ رکھا ہے۔ رانا ثناء4 اللہ کمیٹی کو مطمئن نہ کرسکے تو استعفے کی شرط رکھی ہے۔ کمیٹی جو فیصلہ کرے گی وہ قبول ہو گا وہ رانا ثناء4 اللہ کے استعفے والے بیان پر قائم ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…