ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

قصور، زینب قتل کیس کے مرکزی ملزم کی گرفتار ی کے سے پہلے شک کی بناء پر گرفتار سرکاری ملازمین قائم الدین اور نیاز کے ساتھ پولیس نے کیا، کیا؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 29  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قصور (مانیٹرنگ ڈیسک) زینب قتل کیس کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرنے کے باوجود شک کی بناء پر گرفتار کیے گئے عمر رسیدہ سرکاری ملازم کو ابھی تک پولیس نے بے گناہ ہو نے کے باوجود اپنی حراست میں رکھا ہوا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستان ریلوے کے ضعیف العمر

ملازمین حنیف ، نیاز اور قائم الدین کو مرکزی ملزم عمران کی گرفتاری سے 9 دن پہلے سے ان ملازمین کو شک کی بناء پر قصور ریلوے کوارٹروں سے گرفتار کیا گیا تھا جن کی مختلف ایجنسیوں نے تفتیشی کرنے کے بعد مذکورہ ملازمین کو بے گناہ قرار دیا ۔ ملازمین قائم الدین اور نیاز جو کہ اپنی نوکری مدت گرفتاری کے دوران ہی پوری کرچکے ہیں اور ان کے ریٹائرمنٹ کی الوداعی پارٹی کی مقررہ تاریخ بھی گزر چکی ہے اور زینب قتل کیس میں بے گناہ اور مرکزی قاتل عمران کی گرفتاری کے باوجود قصور پولیس نے ان مذکورہ ملازمین کو ابھی تک اپنی حراست میں رکھا ہوا ہے جبکہ قصور پولیس کے مطابق مذکورہ ملازمین بالکل بے گناہ ہیں اور ہم ان کو اس وقت تک رہا نہیں کر سکتے جب تک اوپر سے ان کی رہائی کا حکم نہیں دیا جاتا ۔ یادرہے کہ مذکورہ ملازمین مکمل طور پر بے گناہ ہیں اور ان میں سے دو ملازمین کی نوکری مدت پوری ہو چکی ہے ۔  زینب قتل کیس کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرنے کے باوجود شک کی بناء پر گرفتار کیے گئے عمر رسیدہ سرکاری ملازم کو ابھی تک پولیس نے بے گناہ ہو نے کے باوجود اپنی حراست میں رکھا ہوا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…